عمران خان نے ناممکن کو ممکن کر دکھایا ۔۔۔!!!تعلیمی اداروں میں خواجہ سراؤں کو ترجیحی بنیادوں پرداخلے دینے کا فیصلہ

عمران خان نے ناممکن کو ممکن کر دکھایا ۔۔۔!!!تعلیمی اداروں میں خواجہ سراؤں کو ترجیحی بنیادوں پرداخلے دینے کا فیصلہ لاہور(ویب ڈیسک)پنجاب حکومت نے خواجہ سراؤں کو قومی دھارے میں لانے کے لیے انہیں تعلیمی اداروں میں ترجیحی بنیادوں پر داخلے، مفت کتابیں اور فیس میں بھی خصوصی رعایت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔تعلیمی اداروں میں خواجہ سراؤں

کو ترجیحی بنیادوں پر داخلے دینے کے لیے پنجاب اسمبلی میں رپورٹ پیش کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق محکمہ ہائر ایجوکیشن ٹرانس جینڈر پرسن پروٹیکشن آف رائٹس ایکٹ 2018 کے تحت تعلیمی اداروں میں خواجہ سراؤں کو داخلے دیے جائیں گے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ محکمہ ہائر ایجوکیشن تعلیمی اداروں میں فیس کی رعایت اور مفت کتب بھی فراہم کرے گا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *


asp shell
bahelievler escort antalya escort ili escort esenyurt escort beylikdz escort avclar escort