خوشگوار ازدواجی زندگی کے لیے گولیاں نہیں، چاکلیٹ کھائیں‘ نئی تحقیق میں چاکلیٹ کا مردوں کیلئے حیران کن فائدہ سامنے آ گیا

خوشگوار ازدواجی زندگی کے لیے گولیاں نہیں، چاکلیٹ کھائیں‘ نئی تحقیق میں چاکلیٹ کا مردوں کیلئے حیران کن فائدہ سامنے آ گیا ! چاکلیٹ ہر کسی کو پسند ہے اور اب امپیرئیل کالج لندن کے سائنسدانوں نے نئی تحقیق میں اس کا مردوں کے لیے ایسا فائدہ بتا دیا ہے کہ جسے پسند نہیں ہو گی وہ بھی چاکلیٹ کھاتا نظر آئے گا . دی مرر کے مطابق سائنسدانوں نے بتایا ہے کہ چاکلیٹ میں ایک ایسا ہارمون پایا جاتا ہے جو مردوں کی صحت کے لیے انتہائی فائدہ مند ہے

.یہ ہارمون مردوں کی مردانہ طاقت میں اضافہ کرتا ہے. اس تحقیق میں سائنسدانوں نے مردوں کے ایک گروپ پر تجربات کیے. ان مردوں کو خواتین کا ایک پرفیوم سونگھایا گیا اور خواتین کی تصاویر دکھائی گئیں اور ساتھ ان میں طاقت کا مشاہدہ کیا گیا. پھر ان مردوں کو چاکلیٹ کھلانے کے بعد اس عمل کو دہرایا گیا. نتائج میں معلوم ہوا کہ جب مردوں کے اس گروپ نے چاکلیٹ کھانے کے بعد پرفیوم سونگھا اور خواتین کی تصاویر دیکھیں تو ان میں طاقت پہلے کی نسبت بہت زیادہ تھی.تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ ڈاکٹر الیگزینڈر کامنینوس کا کہنا تھا کہ ”اس ہارمون کا نام ’Kisspeptin‘ ہے. ملاپ کی طاقت میں کمی کی بڑی وجہ سائیکو سیکسوئل ڈِس آرڈرز ہوتے ہیں جن کے علاج کا بہت محدود ہے. تاہم ہماری تحقیق میں ثابت ہوا ہے کہ چاکلیٹ میں پایا جانے والا یہ ہارمون ان ڈِس آرڈرز کا علاج ہے اور مردوں میں ملاپ کی طاقت کوبہت زیادہ بڑھاتا ہے.

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *


c99
bahelievler escort antalya escort ili escort esenyurt escort beylikdz escort avclar escort