ایک ساتھ تین چھٹیاں ،حکومتی اعلان سے عوام میں خوشی کی لہردوڑ گئی

ایک ساتھ تین چھٹیاں ،حکومتی اعلان سے عوام میں خوشی کی لہردوڑ گئی
گلگت(ویب ڈیسک )انتخابات کے باعث گلگت بلتستان میں 14 تا 16 نومبر تک تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان میں انتخابی مہم کا آج آخری روز ہے، جب کہ انتخابی معرکے میں 2 روز باقی ہیں، 23 نشستوں پر پولنگ 15 نومبر کو ہوگی۔

انتخابات کے سلسلے میں گلگت بلتستان میں 14 سے 16 نومبر تک عام تعطیل ہوگی، الیکشن کمیشن سیکریٹریٹ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا۔ حلقہ گلگت 3 کے ووٹرز 22
نومبر کو حق رائے دہی استعمال کریں گے، جب کہ گلگت 3 میں الیکشن پی ٹی آئی امیدوار کے انتقال کی وجہ سے مؤخر کر دیاگیا ہے۔ ادھر گزشتہ روز جی بی اپیلٹ کورٹ نے چیف کورٹ کا ارکان پارلیمنٹ کو انتخابی سرگرمیوں سے روکنے کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی وزرا اور ارکان اسمبلی کوگلگت بلتستان بدر نہیں کیا جائے گا، تاہم گلگت بلتستان میں الیکشن مہم میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *


c99
bahelievler escort antalya escort ili escort esenyurt escort beylikdz escort avclar escort