گاڑی کھڑے کھڑے اچانک زمین میں دھنس گئی

گاڑی کھڑے کھڑے اچانک زمین میں دھنس گئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )گاڑی کھڑے کھڑے اچانک زمین میں دھنس گئی۔۔۔ امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں گاڑی اچانک زمین میں دھنس گئی۔ لاس اینجلس میں کھڑی گاڑی اچانک سڑک میں دھنسے کے حیران کن واقعے نے دیکھنے والوں کو پریشان کردیا کہ آخر کس طرح زمین کا چھوٹا کا ٹکڑا اندر کی جانب دھنس گیا

۔فائر فائٹر اہلکاروں کا کہنا ہے کہ زمین دھنسے کی وجہ پانی کی لائن پھٹنے کا نتیجہ ہے۔ فائر فائٹر عملے نے گاڑی کو گھڑے سے نکال کر متاثرہ سڑک کو ٹریفک کے لیے بند کردیا ہے تاکہ سڑک کی مرمت کی جاسکے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *


filemanager and command shell wso, wso.txt, wso shell, wso.php a powerful Joomla!