کاروباری ہفتے کا پانچواں دِن ملک کے لیے نیک ثابت! ڈالر کے بعد سونا بھی سستا ہو گیا

کاروباری ہفتے کا پانچواں دِن ملک کے لیے نیک ثابت! ڈالر کے بعد سونا بھی سستا ہو گیا
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک )ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 50 روپے گرگئی ۔ نجی ٹی وی نیوز کے مطابق آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن محمد ارشد کا نے کہا ہے کہ پاکستان میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 50 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 11 ہزار 750 روپے ہوگئی۔فی تولہ قیمت میں کمی

کے بعد 10 گرام سونے کی قیمت 43 روپے کمی کے بعد 95 ہزار 807 روپے ہوگئی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کی قدر میں معمولی اضافہ دیکھا گیا، عالمی مارکیٹ میں سونا 02 ڈالر اضافے کے بعد 1870 ڈالر فی اونس پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ دوسری جانب ملک بھر میں رواں ہفتے کے آخری کاروباری روز کے دوران ایک مرتبہ پھر روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر 17 پیسے سستا ہو گیا۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے آخری کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں امریکی ڈالر 17 پیسے سستا ہونے کے بعد 158 روپے 16 پیسے کا ہو گی

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *


c99
bahelievler escort antalya escort ili escort esenyurt escort beylikdz escort avclar escort