گیم کھیلیں اور پیسے کمائیں ۔۔ 4 ایسے گیمز جن سے آپ بھی پیسے کما سکتے ہیں؟

گیم کھیلیں اور پیسے کمائیں ۔۔ 4 ایسے گیمز جن سے آپ بھی پیسے کما سکتے ہیں؟
کون نہیں چاہے گا کہ اس کی کچھ ایکسٹرا ا ٓمدنی بھی ہو ساتھ ہی وقت بھی اچھا گزر جائے ، اگر آپ گیم کھیلنے کے شوقین ہیں تو آپ گیمنگ کے زریعے بھی پیسہ کما سکتے ہیں ،وہ کیسے ؟ آج ہم آپ کو چار ایسے گیمز کے بارے میں بتانے جارہے ہیں جسے کھیل کر آپ لطف اندوز تو ہونگے ہی ساتھ ہی کچھ پیسے بھی کما لیں گے ۔

Mistplayیہ گیم با آسانی پلے اسٹورسے ڈاﺅن لوڈکیا جاسکتا ہے ، آئی فون استعمال کرنے والے حضرات پریشان نہ ہوں ، اس گیم کے ڈولپرز جلد ہی اسے آئی فون کے لئے بھی تیار کررہے ہیں ، ایک بار آپ نے مست پلے کھیلنا شروع کیا تو آپ اس سے پیسے کمانا بھی شروع کریں گے اور ان پیسوں سے آپ ویڈیو گیم آﺅٹ جیسے Nintendo وغیرہ سے پراڈکٹس خرید سکیں گے

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.