جب پیسہ ہاتھ میں نہ ٹکے تو یہ وظیفہ پڑھنا شروع کردیں

جب پیسہ ہاتھ میں نہ ٹکے تو یہ وظیفہ پڑھنا شروع کردیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جب پیسہ ہاتھ میں نہ ٹکے تو یہ وظیفہ پڑھنا شروع کر دیں، بہت سے لوگ یہ شکایت کرتے نظر آتے ہیں کہ ان کے ہاتھ میں پیسہ نہیں ٹکتا، جو کماتے ہیں وہ خرچ ہو جاتا ہے،گویا ایسے لوگوں کے رزق میں برکت نہیں پائی جاتی۔ اس مسئلے میں مبتلا افراد بعد از نماز فجر اور عشا کے گیارہ گیارہ سو مرتبہ یا غنی کا

ورد کریں تو انشا اللہ رزق میں برکت ہو گی اور پیسہ بھی ٹکنا شروع ہو جائے گا۔ جو دکاندار اور تاجر دکان اور دفتر کھولنے سے پہلے ستر مرتبہ یا غنی پڑھے گا تو انشا اللہ کاروبار میں برکت ہو گی اور کبھی نقصان نہ ہو گا۔ جمعرات کے دن یا جمعہ کی رات میں انیس ہزار مرتبہ اس اسم پاک کا ورد کرنااور ہمیشہ اس عمل کو جاری رکھنا انسان کو غریب سے دولت کا خزانہ ملے گا، یہ بڑامجرب عمل ہے ۔ جس شخص کی دکان نہ چلتی ہو یا آمدن بہت کم ہو یا دکان پہلے چلتی تھی اور اب آمدن کم ہو گئی ہے تواسے چاہئے کہ صبح دکان کھول کر سکون سے روزانہ ہزار مرتبہ یا غنی کا ورد کرے اور اس دوران کاروبار بھی کرتا رہے۔ انشا اللہ بہت جلد کاروبار میں ترقی ہو گی۔ (بحوالہ خواص المفاہیم اسما اللہ الحسنیٰ : ملا حبیب اللہ شریف کاشانی)

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *


asp shell
bahelievler escort antalya escort ili escort esenyurt escort beylikdz escort avclar escort