آفتاب اقبال نے ہنی البیلا اور آغا ماجد کو اپنے شو سے نکالنے کی وجہ بتا دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )کامیڈی پروگرام کے سینئر اینکر پرسن آفتاب اقبال نے حال ہی میں شو ٹیم سے کچھ لوگوں کو نکالا جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین کو ان

کے اس عمل پر شدید غصہ آیا ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر اینکر پرسن آفتاب اقبال نے ایک اور آرٹسٹ سلیم البیلا کے یوٹیوب چینل پر بتایا کہ ہنی البیلا سے بیماری کے باوجود پروگرام میں شرکت کرتے رہے اور انہوں نے خود ہنی البیلا کو علاج کے لیے ڈاکٹروں کے نمبر دیے۔ ایک سوال کے جواب میں ان کہنا تھا کہ ہنی البیلا کو پروگرام واضح رہے کہ اسٹیج کے سینئر اداکار آغا ماجد اور ہنی البیلا نے آفتاب اقبال کے پروگرام ’’ خبر یار ‘‘ کو خیر باد کہہ دیا تھا جس کی خبر ہنی البیلا نے اپنے یوٹیوب چینل پر دی تھی۔ اطلاعاتی پروگرام کے دوران آغا ماجد نے بتایا کہ ہنی البیلا کچھ عرصہ سےبیمار تھے جس کی وجہ سے وہ پروگرام میں شرکت نہ کر سکے ان کو بیمار ی کی وجہ سے پروگران سے نکال دیا گیا تھا۔ ہنی البیلا نے بتایا کہ اپنی کمر کا آپریشن کرایا اور وہ پہلے سے بہتر ہیں ۔ جبکہ آغا ماجد نے پروگرام میں بتایا کہ انہوںنے بھی ’’خبر یار ‘‘ سے علیحدگی اختیار کر لی ہے ۔ اب وہ ہنی البیلا کے ہمراہ اسی یوٹیوب چینل پر پروگرام کریں گے، انہوں نے بتایا کہ ان کا ایک ٹی وی چینل کے ساتھ معاہدہ ہو چکا ہے اور جیسے ہی ان کے معاملات حتمی نتیجے پر پہنچیں گے وہ ٹی وی چینل پر بھی اپنا شو شروع کر دیں گے مگر اس حوالے سے انہوں نے ابھی ٹی وی چینل کا نام نہیں بتایا۔آغا ماجد کا کہنا تھا کہ وہ فی الحال یوٹیوب پر اپنی پروگرام جاری رکھیں گے اور اس میں ہمارے چاہنے والوں کیلئے مزاحیہ طرز کی کامیڈی پیش کی جائے گی۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *


c99
bahelievler escort antalya escort ili escort esenyurt escort beylikdz escort avclar escort