بھارتی ڈاکٹر نے گھٹنوں، جوڑوں کے درد کو ختم کرنے کا حیرت انگیز نسخہ بتادیا

گھٹنوں اور جوڑوں کے درد کیلئے ڈاکٹر اور مہنگی مہنگی ادویات کھانا چھوڑ دیں، بھارتی ڈاکٹر نے ایسا حل بتادیا کہ گھٹوں اور جوڑوں کا درد جڑ سے ہی ختم ہو جائے۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جسمیں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک بھارتی ڈاکٹر اپنے کلینک میں آئے گھٹنوں اور جوڑوں کے دردکے مریضوں کو لیکچر دیتے ہوئے گھٹنوں اور جوڑوں کے درد کا ایک ایسا علاج بتا رہا ہے کہ جس سے گھٹنوں اور جوڑوں کا درد جڑ سے ختم ہو جائے۔

بھارتی ڈاکٹر مریضوںکو بتاتا ہے کہ جب آپ کے گھٹنوں اور جوڑوں میں درد ہوتا ہے تو آپ ڈاکٹر کے پاس جاتے ہیں جہاں آپ سے وہ بھاری فیس کے ساتھ آپ کو مہنگی ادویات کا نسخہ بھی دیتا ہے جو ادویات آپ جب تک کھاتے رہتے ہیں ٹھیک رہتے ہیں جیسے ہی یہ دوائیں آپ چھوڑتے ہیں تو درد اسی طرح لوٹ آتا ہے۔ بھارتی ڈاکٹر مریضوں کو مشورہ دیتا ہے کہ آپ اپنے گھروں میں سونجھنا کاپودا لگائیں اس پر لگنی والی پھلیاں اور اس کے پتے نہایت مفید ہیں ۔ اس کا اچار بھی بنا کر کھایا جاتا ہے جبکہ اس کی سبزی بھی بنا کر کھائی جاتی ہے۔ گھٹنوں اور جوڑوں کے درد کے مریض سونجھنا کے 10سے 15پتے روزانہ کھائیں یا اس کی چٹنی بنا کر کھائیں، یا اس کو ابال کر پئیں یا ا س کو جیسے بھی استعمال کرینگے اس سے آپ کے گھٹنوں میں کبھی درد نہیں ہو گا، جبکہ کمر درد اور ہڈیوں سے متعلق کوئی بھی مرض ہے سونجھنا کے پتے اس مرض میں تریاق کا کام کرتے ہیں

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *


c99
bahelievler escort antalya escort ili escort esenyurt escort beylikdz escort avclar escort