کپڑے دھوتے وقت ڈسپرین کی چار گولیاں واشنگ مشین میں ڈالیں اور پھر دیکھیں کمال، نتائج دیکھ کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گی

کپڑے کتنے ہی اچھے اور مہنگے ڈٹرجنٹ سے کیوں نہ دھو لیں ضدی داغ تو پھر بھی کہیں نہ کہیں رہ ہی جاتے ہیں اس بات کا اندازہ تو آپ کو خود بہتر ہوگا۔ مگر ضدی سے ضدی داغ ختم کرنے کا ایک اور شاندار طریقہ بھی موجود ہے۔ اور وہ خاص طریقہ ہے ڈسپرین کی صرف اور صرف تین گولیاں۔

ڈسپرین کی گولی عام سر درد میں استعمال ہونے والی ایک عام سی گولی ہے لیکن اس کے اور بھی کئی بہترین فوائد ہیں۔ چلیں ہم بتاتے ہیں کہ کس طرح آپ اس نسخے کو استعمال کریں۔۔ ٹپ:
* کپڑوں کو مشین میں ڈالنے سے پہلے جب آپ سرف ڈالتی ہیں تو اس کے ساتھ ہی تین ڈسپرین کی گولیاں پیس کر اس میں ڈال دیں۔ * اور کچھ دیر کے لیے اس کو پانی میں بھیگنے دیں تاکہ یہ اچھی طرح گھل جائیں۔ * اور اگر آپ ہاتھ سے کپڑے دھوتی ہیں تو بھی کپڑے بھگونے سے پہلے پانی میں پیس کر ڈسپرین کی تین گولیوں کو ڈال کر بھگوئیں۔ * اس طریقے سے آپ خود واضح فرق دیکھیں گی کہ کپڑوں کے ضدی سے ضدی داغ بغیر رگڑے بھی ختم ہو جائیں گے۔
* اور آپ کے کپڑے بالکل نئے جیسے ہوجائیں گے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *


c99
bahelievler escort antalya escort ili escort esenyurt escort beylikdz escort avclar escort