’’انتہائی مشکل وقت آ گیا ‘‘

’’انتہائی مشکل وقت آ گیا ‘‘ ’’انتہائی مشکل وقت آ گیا ‘‘
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) سعودی عرب کے کئی علاقوں میں خشک سالی کے بعد حکومت نے عوام سے درخواست کی ہے کہ 19 نومبر جمعرات کے روز نماز استسقاء ادا کریں۔خبررساں ادارے کے مطابق

سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز نے عوام کو تاکید کی ہے کہ اللہ کی رحمت کے حصول اور نبی پاک رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کو تازہ کرنے کے لیے نماز استسقاء ادا کریں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.