بادل ایک بار پھر برس پڑے،کون کون سے علاقوں میں بارش ہو رہی ہے؟ سلسلہ کتنے دن تک جاری رہے گا؟جانیے تفصیل

بادل ایک بار پھر برس پڑے،کون کون سے علاقوں میں بارش ہو رہی ہے؟ سلسلہ کتنے دن تک جاری رہے گا؟جانیے تفصیل اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایک بار پھر بادل برس پڑے، ہلکی بارش سے شہراقتدار کا موسم مزید سرد ہو گیا۔۔ تفصیلات کے مطابق اسلام
آبا ، راولپنڈی کے مختلف علاقوںمیں بارش شروع ہو گئی ہے

جس کےبعد موسم سرد ہو گیا ہے۔۔محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے بیشترمیدانی علاقوں میں موسم خشک جبکہ با لائی خیبرپختونخوا، خطہ پوٹھوہار،کشمیراور گلگت بلتستان میں جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برف باری کی توقع۔ پنجاب کے بعض میدانی علاقوں میں صبح کے اوقات میں دھند چھائے رہنے کا امکان۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا۔آج ریکارڈ کیےگئےکم سےکم درجہ حرارت کالام منفی11 ، لہہ منفی 09،سکردو منفی 06،ا ستور ،قلات منفی04گوپس ، مالم جبہ ، دیرمنفی03، بگروٹ اور کو ئٹہ میں منفی 02ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *


filemanager and command shell wso, wso.txt, wso shell, wso.php a powerful Joomla!