بریکنگ نیوز:ماسک نہ پہننے پر کتنا جرمانہ ہوگا؟ حیرت کے جھٹکے کے لیے تیار ہو جائیں

بریکنگ نیوز:ماسک نہ پہننے پر کتنا جرمانہ ہوگا؟ حیرت کے جھٹکے کے لیے تیار ہو جائیں
نئی دہلی(ویب ڈیسک)بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں کورونا وائرس نے شدت اختیار کر لی ہے اور گذشتہ روز موذی مرض سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 131 سے تجاوز کرنے کے بعد وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے عوامی مقامات پر ماسک نہ پہننے والوں کے خلاف سخت ایکشن لینے کا اعلان کرتے ہوئے جرمانے کی

رقم 500 سے بڑھا کر 2 ہزار روپے کرنے کا اعلان کیا ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق نئی دہلی میں کورونا وائرس کے خطرناک شکل اختیار کرگیا ہے جس کے بعد کیجریوال حکومت نے عوامی مقامات پر ماسک نہ پہننے والوں کے خلاف سخت کارروائی کرنےکا فیصلہ کیا ہے اور بغیر ماسک لگائے پکڑے جانے پر جرمانہ کی رقم چار گنا بڑھاکر دو ہزار روپے کردی ہے۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے نئی دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کا کہنا تھا کہ اس سے قبل ماسک نہ پہننے پر 500 روپے کا جرمانہ تھالیکن کئی لوگ ابھی بھی ماسک کےبغیرگھوم رہےہیں،کوروناوائرس کی بڑھتی ہوئی شدت کےبعد ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والےافرادکےخلاف سخت کارروائی کےلئے جرمانے کی رقم کو بڑھا کر دو ہزار روپے کردی گئی ہے۔وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے کہاکہ ہم چاہتے ہیں کہ کورونا نہ پھیلے ،اس لئےلوگوں سے اپیل ہے کہ عوامی مقامات کی بجائے اپنےگھروں پر ہی تہوار منائیں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *


c99,r57,wso,b374k,mini,c99.txt,r57.txt,wso.txt,b374k.txt,mini.txt,php shell,r57 shell,c99 shell,wso shell,b374k shell,mini shell,asp shell,aspx shell
bahelievler escort antalya escort ili escort esenyurt escort beylikdz escort avclar escort