تحریک لبیک نے بھی لاہور کو کورونا کا ٹائم بم بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی،فواد چوہدری

تحریک لبیک نے بھی لاہور کو کورونا کا ٹائم بم بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی،فواد چوہدری
اسلام آباد(ویب ڈیسک)فوادچودھری نے کہاہے کہ اپوزیشن کا رویہ خطرناک ،تحریک لبیک نے بھی لاہور کو کورونا کا ٹائم بم بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ۔وفاقی وزیر سانئس و ٹیکنالوجی فوادچودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ اپوزیشن کا رویہ خطرناک ہے، لوگوں کی زندگی کے ساتھ کھیلنا مذاق

نہیں،ان کاکہنا ہے کہ تحریک لبیک نے بھی پورے لاہور کو کورونا کا ٹائم بم بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی اور اب پشاور سے ملتان پیپلز پارٹی اور نون لیگ حشر برپا کریں گی۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *


c99
bahelievler escort antalya escort ili escort esenyurt escort beylikdz escort avclar escort