کورونا کی شدید لہر ، لوگوں نے چھتوں پر اذانیں دینا شروع کردیں

کورونا کی شدید لہر ، لوگوں نے چھتوں پر اذانیں دینا شروع کردیں
بہاولنگر(این این آئی ) کرونا کی شدید لہر کے پیش نظر لوگوں نے دوبارہ چھتوں پر اذانیں دینا شروع کردی ہیں تاکہ اس بیماری کاخاتمہ ممکن ہوسکے علمائے کرام کا کہنا ہے کہ اذانیں دینا اچھااقدام ہے تاہم ہمیں اجتماعی طور پر اپنے گناہوں کی معافی مانگنے اور اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں زیادہ

سے زیادہ سجدہ ریز ہونے کی ضرورت ہے لوگ اجتماعی اور انفرادی طورپر تلاوت کلام پاک کے علاوہ نماز کی پابندی کیساتھ ساتھ نوافل کی کثرت کریں تاکہ اللہ تعالیٰ اس موذی مرض سے قوم کو چھٹکارا دلوائے بہاولنگر سمیت مختلف علاقوں میں لوگ رات گئے چھتوں پر اذانیں دینے لگے ہیں

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *


asp shell
bahelievler escort antalya escort ili escort esenyurt escort beylikdz escort avclar escort