سکولوں کی بندش کے ساتھ ہی حکومت کا ایک اور سخت ترین فیصلہ۔۔۔مالز اور پارکس میں داخلے پر پابندی عائد

سکولوں کی بندش کے ساتھ ہی حکومت کا ایک اور سخت ترین فیصلہ۔۔۔مالز اور پارکس میں داخلے پر پابندی عائد لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب کے وزیر تعلیم مراد راس کا کہنا ہےکہ کورونا میں صرف اسکول بند کرنے سے کچھ نہیں ہوگا بلکہ بچوں کے پارکوں اور شاپنگ مالز میں داخلے پر بھی پابندی ہونی چاہیے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے

مراد راس نے کہاکہ اس ہفتے سے 10جنوری تک تمام تر چھوٹے بڑے کالجزبند رہیں گے، ہم اسکول بند نہیں کرنا چاہتےتھے لیکن کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث یہ فیصلہ کرنا پڑا۔انہوں نے کہا کہ بچوں کو ہوم ورک کے بغیر نہیں جانے دیا جائے گا اور ہوم ورک کی بنیاد پر اگلی کلاس میں پروموشن پر ہوگا، ٹیچرز کو ہفتے میں دو دن پیر اور جمعرات کو اسکول آنا ہوگا جب کہ 50 فیصد ٹیچر پیر اور باقی 50 فیصد جمعرات کو اسکول آئیں گے۔صوبائی وزیر تعلیم کا کہنا تھا کہ وہ اسکول بند کرنے کے حق میں نہیں ہیں لیکن کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث یہ فیصلہ کیا جب کہ صرف اسکول بند کرنے سے کچھ نہیں ہوگا، ​​​​​​​ پارکس، شاپنگ مال دیگر تفریحی مقامات پر بھی بچوں کے داخلے پر پابندی ہونی چاہیے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta