دکانیں، ریستوران اورشادی ہال رات 6 نہیں بلکہ کب تک بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ؟ نیا نوٹیفکیشن جاری

دکانیں، ریستوران اورشادی ہال رات 6 نہیں بلکہ کب تک بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ؟ نیا نوٹیفکیشن جاری کوئٹہ(ویب ڈیسک)کورونا وبا کی دوسری لہر کے خدشے کے پیش نظر کوئٹہ میں دکانیں رات 8 بجے جب کہ ریستوران اورشادی ہال 11 بجے تک بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔کمشنر کوئٹہ ڈویژن کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کے خدشے کے پیش نظر ریسٹورنٹس اور شادی ہال رات 11 بجے

تک جب کہ دکانیں رات 8 بجے تک بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔اجلاس میں کہا گیا کہ جن علاقوں میں کیسز زیادہ ہوں گے وہاں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگایا جائے گا جب کہ حکومتی ہدایات پر عمل نہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.