پاکستان میں کورونا پھیلا نہیں بلکہ پھلایاگیا۔،یہ کام کیس نے کیا۔ایسا انکشاف نے ہلچل مچ گئی

پاکستان میں کورونا پھیلا نہیں بلکہ پھلایاگیا۔،یہ کام کیس نے کیا۔ایسا انکشاف نے ہلچل مچ گئی
اسلام آباد(نیوزڈیسک)صدرپرائیویٹ سکولزایسوسی ایشن کاشف مرزانے کہاہے کہ تعلیمی اداروں میں ایس او پیز پر عمل درآمد کیاجا رہا تھا،کورونا پھیلانہیں پھیلایاگیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کے صدرکاشف مرزا نے سکول بند کرنے کے اعلان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ رواں سا ل تعلیم کا بہت نقصان

ہوا ہے،پہلے بھی ملک میں بڑی تعداد میںبچے سکولز سے باہر تھے ،87فیصد والدین بچوں کوسکولز بھیجنے کے خواہاں تھے،انہوں نے کہاکہ تعلیمی اداروں میں ایس او پیز پر عمل درآمد کیاجارہا تھا،کورونا پھیلانہیں پھیلایاگیا ہے،وفاقی وزرا کہہ چکے تھے کہ تعلیمی اداروں میں ایس او پیز پربہترین عمل درآمد ہواہے،حکومت کو اندازہ نہیں بچے لیبر کی طرف جارہے ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta