مرحوم والد کا اشارہ کس کی طرف تھا؟ سعد حسین رضوی نے سب بتا دیا

مرحوم والد کا اشارہ کس کی طرف تھا؟ سعد حسین رضوی نے سب بتا دیا
لاہور (نیوز ڈیسک) تحریک لبیک پاکستان کے قائد علامہ خادم حسین رضوی کے انتقال کے بعد ان کے صاحبزادے حافظ سعد حسین رضوی کو تحریک لبیک پاکستان کا نیا امیر مقرر کیا گیا۔
سعد حسین رضوی نے نجی ویب سائٹ کو انٹر ویو دیتے ہوئے کہا کہ میں اپنے والد کے بغیر پارٹی کی قیادت سنبھالنے سے متعلق سوال کے جواب میں کہا کہ

آپ لیڈر شپ کی بات کررہے ہیں، ہم نے تو اُن کے بغیر ایسے ماحول میں سانس لینے کا بھی تصور نہیں کیا تھا ہم تو دعائیں کرتے تھے کہ اگر اُن کو نقصان پہنچانے کے لیے کوئی بلٹ بنے تو وہ ہمارے جسم سے گزر جائے، اگر اُن کے لیے کوئی بم بنے تو وہ ہم پر برسے اور اگر اُن کے لیے کوئی خنجر بنےتو وہ ہمارا جگر چاک کرے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.