انا للہ وانا الیہ راجعون !کورونا جا ن لیوا ثابت ہوا ! پاکستان کی اہم شخصیت کے گھر صف ماتم بچھ گئی

انا للہ وانا الیہ راجعون !کورونا جا ن لیوا ثابت ہوا ! پاکستان کی اہم شخصیت کے گھر صف ماتم بچھ گئی کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )انا للہ وانا الیہ راجعون !کورونا جا ن لیوا ثابت ہوا ! پاکستان کی اہم شخصیت کے گھر صف ماتم بچھ گئی  ۔۔۔ سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری کی 22 سالہ صاحبزادی کورونا کی وجہ سے انتقال کر گئیں۔

نواب ثناء اللہ زہری کی 22 سالہ صاحبزادی عائشہ زہری کا انتقال کل ہوا، ان کی تدفین کراچی میں کی جائے گی۔ عائشہ زہری گزشتہ دنوں کورونا میں مبتلا ہوئی تھیں جس کے بعد انہیں کراچی کے ایک نجی ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ ڈاکٹرز کی تمام تر کوششوں کے باوجود عائشہ زہری کی طبیعت بہتر نہ ہوئی اور وہ انتقال کر گئیں۔ خیال رہے کہ اس وقت پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے جو ہر گزرتے دن کے ساتھ شدید ہوتی جارہی ہے۔ گزشتہ کچھ دنوں سے روزانہ کی بنیاد پر پاکستان میں 2 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہو رہے ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta