حکومت نےپڑھائی کی بجائے ویڈیو گیمز میں دلچسپی لینے والے نوجوانوں کے لئے حیران کن اعلان کردیا

حکومت نےپڑھائی کی بجائے ویڈیو گیمز میں دلچسپی لینے والے نوجوانوں کے لئے حیران کن اعلان کردیا اسلام آبد (ویب ڈیسک)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اینیمیشن اور ویڈیو گیمز کے شوقین افراد کیلئے خصوصی پروگرام کا اعلان کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اپنے بیان میں وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے

اعلان کیا کہ ان کی وزارت ویڈیو گیمز کے شوقین افراد کے لیے اینیمیشن اور ویڈیو گیمز کا خصوصی پروگرام لارہی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کیے گئے ٹوئٹ میں فواد چوہدری نے کہا کہ اگر آپ کو پڑھنے سے دلچسپی نہیں اور فون پر ویڈیو گیمز سے رغبت ہے تو تیاری رکھیں ہماری وزارت ویڈیو گیمز پروگرامنگ کا خصوصی پروگرام لارہی ہے۔فواد چوہدری نے کہا کہ اس کے ذریعے ہم 90 ارب ڈالر کی اس انڈسٹری کا حصہ بن سکیں گے اور نوجوانوں کو گیمز سرٹیفیکیٹس بھی دئیے جائیں گے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta