پاکستان میں انسان بےر وزگار۔۔امریکہ میں کتنے کو نوکری مل گئی، یونیورسٹی میں یہ کتا کیا کام کرےگا،جانیے تفصیل

پاکستان میں انسان بےر وزگار۔۔امریکہ میں کتنے کو نوکری مل گئی، یونیورسٹی میں یہ کتا کیا کام کرےگا،جانیے تفصیل اوہائیو (نیو زڈیسک) امریکی ریاست اوہائیو کی یونیورسٹی نے کتے کو ملازمت دے دی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شری دووے نامی صارف نے ٹویٹ میں بتایا کہ تصویر میں نظر آنے والے کتے کا نام شیلوہ ہے جسے اسپتال

میں انصاف رضاکار کے عہدے پر تعینات کیا گیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ کتے کو اسٹار پروگرام کے تحت بطور رضاکار ملازمت دی گئی۔انہوں نے لکھا کہ میرے اسپتال نے ایک ایسے ملازم کو بھرتی کیا جس کا کام صرف یہ ہے کہ وہ دفتر میں موجود لوگوں کو اُس وقت جاکر ’ہائی‘ کرے جب وہ کام میں مصروف ہوں ۔یونیورسٹی کی جانب سے شیلوہ کو ملازمت کا کارڈ بنا کر دیا گیا ہے جبکہ اُسے رہائش کے لیے کمرہ، دن میں تین وقت کھانا اور دیگر سہولیات بھی دی جائیں گی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta