ہار برداشت نہ ہوئی ۔۔۔امریکی صدر کی وائٹ ہاؤس میں توڑ پھوڑ؟ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

ہار برداشت نہ ہوئی ۔۔۔امریکی صدر کی وائٹ ہاؤس میں توڑ پھوڑ؟ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
واشنگٹن(نیوز ڈیسک) صدارتی انتخابات میں شکست پر صدر ٹرمپ آپے سے باہر ہو گئے ۔۔حالیہ امریکی صدارتی انتخاب میں شکست کھانے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ابھی تک باضابطہ اپنی شکست تسلیم نہیں کی ہے۔ان کے فاتح حریف جو بائیڈن امریکی تاریخ میں سب سے زیادہ ووٹ لینے والے امیدوار بن گئے ہیں۔ صدر ٹرمپ کو اس

ناقابل یقین شکست کا گہرا صدمہ ہے۔گذشتہ دنوں ڈونلڈ ٹرمپ نے اقتدار کی منتقلی کی حامی بھرتے ہوئے انتظامات کرنے کی ہدایات کردی ہے تاہم وہ عوام کے سامنے اپنی شکست کا باضابطہ اعتراف کرنے سے ہچکچا رہے ہیں۔امریکی صدر کی جانب سے شکست تسلیم نہ کیے جانے پر سوشل میڈیا پر مختلف قیاس آرائیاں اور دلچسپ میمز بھی وائرل ہوئی ہیں۔سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ وائٹ ہاؤس نہیں چھوڑنا چاہتے تو کوئی کہہ رہا ہے کہ ٹرمپ وائٹ ہاؤس کو ہی خرید لیں گے اور ہمیشہ یہیں رہیں گے۔بعض صارفین کا کہنا ہے ٹرمپ وائٹ ہاؤس چھوڑنے سے قبل توڑ پھوڑ کرکے اسے برباد کردیں گے ۔اسی حوالے سے ایک ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے جس میں مبینہ طور پر ڈونلڈ ٹرمپ کو آفس میں توڑ پھوڑ کرتے دکھایا گیا ہے۔ لیکن کیا واقعی ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے دفتر میں توڑ پھوڑ کی ہے؟ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کے ‘حقائق کی جانچ’ سے معلوم ہوا ہے کہ ایسا کچھ بھی نہیں ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta