بریکنگ نیوز: سابق وزیر اعظم کورونا کے باعث انتقال کر گئے

خرطوم(ویب ڈیسک) اہم ترین اسلامی ملک کے سابق وزیر اعظم کورونا کے باعث انتقال کر گئے۔ سوڈان کے سابق وزیراعظم صادق المہدی کووڈ-19 سے انتقال کرگئے۔ بتایا گیا ہے کہ وہ گزشتہ 3ہفتوں سے یو اے ای کے ایک ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ مقامی میڈیا کے مطابق سوڈان کے اہم رہنما سابق

وزیراعظم چوراسی سالہ صادق المہدی کے گھر والوں نے بیان جاری کیا جس میں انہوں نے انتقال کی تصدیق کی۔ سن 1989 میں فوج نے صادق المہدی کا تختہ پلٹ دیا تھا۔صادق المہدی کو سوڈان کی سیاست میں کافی موثر شخصیت سمجھے جاتے تھے۔ سابق وزیراعظم صادق المہدی کی تدفین جمعے کو سوڈان کے شہر عمدرمان میں کی جائے گی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.