اس تصویر میں کونسی خاتون غریب ہے؟

ر روز انٹرنیٹ پر نت نئی پہلیاں سامنے آتی رہتی ہیں جن میں سے کچھ آسان اور کچھ مشکل ہوتی ہے۔اور ایسی ہی ایک پہیلی سوشل میڈیا پر لوگوں کے ذہن گھمانے کا باعث بنی اور جس کا درست جواب 10 سے صرف بمشکل ایک یا 2 افراد ہی دے پاتے ہیں۔بس آپ کو اوپر لگی تصویر کو باریک بینی سے دیکھ کر یہ بتانا ہے کہ ان 2 خواتین میں سے غریب کون ہے؟درحقیقت ان دونوں میں سے ایک خاتون کئی برس سے غریب ہے اور

حال ہی میں اپنا قرضہ چکانے کے لیے چوری کی ہے۔آپ خوب سوچ سمجھ کر اور تصویر کی تمام تر تفصیلات کا تجزیہ کرکے اپنا جواب نیچے کمنٹس میں بتائیں۔تو آپ نے کیا جواب دیا یا کس خاتون کا انتخاب کیا؟ویسے اس کا جواب آپ نیچے دیکھ سکتے ہیں۔اگر تو آپ نے دائیں جانب سبز قبیض پہنی خاتون کا انتخاب کیا ہے تو بدقسمتی سے وہ غلط اور 80 فیصد افراد عام طور پر اسی کو منتخب کرتے ہیں۔اس کا درست جواب تو اب جان ہی چکے ہوں گے ​​​​​​​ اور وہ ہے بائیں جانب کھڑی خاتون۔جس شخص نے یہ تصویر بنائی اس کے بقول یہ اندازہ مشکل نہیں کہ یہ خاتون کیوں غریب ہے کیونکہ وہ اپنے زیادہ تر پیسے بھڑکیلے ملبوسات اور ضرورت سے زیادہ مرغن غذاؤں پر خرچ کرنے کی عادی ہے

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta