تاجر جیت گئے،،حکومت نے گھٹنے ٹیک ڈالے مارکیٹیں کب تک کھلی رہیں گی،پاکستانیوں کےلئے بڑی خبر

تاجر جیت گئے،،حکومت نے گھٹنے ٹیک ڈالے مارکیٹیں کب تک کھلی رہیں گی،پاکستانیوں کےلئے بڑی خبر کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ حکومت نے مارکیٹوں کے حوالے سے اپنے فیصلے سے پسپائی اختیار کر لی ہے۔ اور تاجروں کورات آٹھ بجے تک مارکیٹیں کھلے رکھنے کی اجازت دے ڈالی۔ترجمان سندھ حکومت کا کہنا ہے کہ امید ہے مارکیٹ ایسوسی ایشن ایس او پیز پر عمل کرائیں گے۔خیال رہے کہ سندھ حکومت نے کورونا کے بڑھتے

ہوئے کیسز کے پیش نظر نئی ایس او پیز جاری کی تھیں جس کے تحت کاروباری مراکز صبح 6 بجے سے شام 6 بجے تک کھولنے کا کہا گیا تھا لیکن تاجروں نے یہ اوقات مسترد کردیے تھے۔متحدہ قومی موومنٹ اور جماعت اسلامی نے بھی تاجروں کی حمایت کی تھی اور دورانیہ بڑھانے کا مطالبہ کیا تھا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta