بارشیں برسانےوالا سسٹم کی پاکستان میں انٹری۔۔کب سے طوفانی بارشیں برسنے والی ہیں ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

سلام آباد(ویب ڈیسک )محکمہ موسمیات نے آئندہ ماہ دسمبر میں لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں بارش کی پیشگوئی کردی ہے . محکمہ موسمیات کے مطابق بارشیں برسانے کا سسٹم دسمبر کے پہلے ہفتے پنجاب میں داخل ہوگا۔جس کے باعث لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارشیں متوقع ہیں. ان بارشوں کی وجہ سے شہر

کا درجہ حرارت میں کمی واقع ہوگی جبکہ گزشتہ روز شہر میں ٹھنڈی ہوائوں کے ساتھ ساتھ دھوپ نکلنے سے موسم خوشگوار رہا اور شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 26 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ شہر میں ایئر کوالٹی انڈیکس 330 کی شرح پر پہنچ گیا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta