ملک بھرمیں آج موسم کیسارہے گا،محکمہ موسمیات نے حیران کن پیش گوئی کرڈالی

ملک بھرمیں آج موسم کیسارہے گا،محکمہ موسمیات نے حیران کن پیش گوئی کرڈالی
اسلام آباد(ویب ڈیسک )محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہیگا ۔جبکہ کشمیر، گلگت بلتستان ، خیبر پختونخوا اور شمالی بلوچستان کے پہاڑی علاقوں میں موسم شدید سرد/مطلع جزوی ابرآلود رہے

گا۔جبکہ کل  ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہیگا ۔ پنجاب کے میدانی علاقوں میں صبح کے اوقات میں دھند پڑنے کا امکان۔جبکہ کشمیر، گلگت بلتستان ، خیبر پختونخوا اور شمالی بلوچستان کے پہاڑی علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں رہیں گے۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا۔آج کم سے کم درجہ حرارت لہہ منفی 10،کالام منفی 09، گوپس منفی 06، استور، اسکردو منفی05، مالم جبہ، بگروٹ ،پاراچنار، ہنزہ منفی 03 ،دیر،گلگت،قلات اورکوئٹہ میں منفی 01ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta