مشکلات میں مزید اضافہ ہوگا۔ذرائع کے مطابق شدید سردی میں

سردیوں میں گیس بحران مزید شدت اختیار کرنے کا خدشہ مشکلات میں مزید اضافہ ہوگا۔ذرائع کے مطابق شدید سردی میں  اسلام آباد(ویب ڈیسک) سردی بڑھنے سے گیس شارٹ فال اڑھائی ارب مکعب فٹ یومیہ تک پہنچ سکتا ہے۔تفصیلات کے مطابق آئندہ چند ہفتوں میں گیس بحران مزید شدت اختیار کرنے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے، گیس بحران 20 دسمبرسے 21 جنوری کے

دوران بدترین صورت اختیار کرسکتا ہے، اور بحران سنگین ہونے سے سب سے زیادہ گھریلو صارفین کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگا۔ذرائع کے مطابق شدید سردی میں گیس کی طلب 7 ارب مکعب فٹ یومیہ تک پہنچ جائے گی، جب کہ ایل این جی سمیت گیس فراہمی ساڑھے 4 ارب مکعب فٹ یومیہ تک ہو سکتی ہے، جس کے باعث سردی بڑھنے سے گیس شارٹ فال اڑھائی ارب مکعب فٹ یومیہ تک پہنچ جائے گا۔ تاہم دوسری جانب حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ ممکنہ گیس بحران سینمٹنے کیلئیاضافی ایل این جی درآمد یقینی بنائی جا رہی ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta