نواز شریف کا سعودی حکام سے رابطہ۔!!! سابق وزیراعظم نے دو روز قبل ہونے والی ڈیل میں کیا گارنٹی مانگ لی؟ تہلکہ خیز انکشاف نے سب کو ہلا کر رکھ د

اسلام آباد (ویب ڈیسک) نواز شریف کا سعودی حکام سے رابطہ۔ سابق وزیراعظم نے دو روز قبل ہونے والی ڈیل میں کیا گارنٹی مانگ لی؟ تہلکہ خیز انکشاف نے سب کو ہلا کر رکھ دیا۔
سعودی عرب میں گرفتار سعودی عرب کی تفتیش پر نواز شریف کو سعودی عرب بلایا گیا ہے۔ سعودی عرب میں قید سعودی شہزازے مشعل بن عبداللہ نے خبر لیک کی ہے

کہ یورٹ میں تین ارب ریال کی سرمایہ کاری کی گئی، جو میاں نواز شریف نے کی، اسی تفتیش کیلئے انہیں سعودی عرب بلایا گیا۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کو سعودی عرب بلا کر این آر او دنیا نہیں معاملے کی مکمل تفتیش کرنا ہے۔ شہزادے انکشاف کے مطابق شریفوں نے یورپ میں 3 ارب روہے کی سرمایہ کاری کی جس کے بدلے میں اب شہزادے کو ضمانت پر رہا کر دیا گیا۔ سنیئر صحافی رانا محمد عظیم نے بتایا کہ اس کارروائی میں نواز ، شہباز، اسحاق ڈار اور حسین نواز شامل ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان میں موجود سعودی سفیر نے شہباز شریف کو پیغام دیا کہ فوری سعودیہ جائیں اور تفتیش سے آگاہ کریں۔ نواز شریف نے سعودی عرب سے کہا ہم تمام رقم واپس کر دیں گے مگر نہیں کوئی قانونی مشکل اور پیچیدگی کا سامنے نہ کرنا پڑے، اور بات کو راز رکھا جائے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.