یااللہ خیر،اتواراورپیرکی درمیانی شب کوکیاہونے والاہے؟ حضوراکرم ؐاس صورتحال سے نمٹنے کے لیے کیاکرتے تھے؟جانیں

یااللہ خیر،اتواراورپیرکی درمیانی شب کوکیاہونے والاہے؟ حضوراکرم ؐاس صورتحال سے نمٹنے کے لیے کیاکرتے تھے؟جانیں اسلام آباد(ویب ڈیسک )رواں سال کا چوتھا اور آخری چاند گرہن 29 اور 30 نومبر کی درمیانی شب ہوگا۔ڈائریکٹر اسپا جاوید اقبال نے بتایا کہ چاند گرہن جنوبی اور شمالی امریکا،آسٹریلیا اورایشیا کے ممالک میں دیکھا جاسکے گا۔چاند گرہن

کراچی سمیت پاکستان میں کہیں بھی نہیں دیکھا جائے گا۔پاکستانی وقت کےمطابق چاند گرہن
کا آغازرات 12بجکر 32منٹ پر ہوگا اور شب 2 بجکر42 منٹ پر گرہن اپنے عروج پر ہوگا۔چاند گرہن کا اختتام رات 4 بجکر 53منٹ پر ہوگا اور چاند سے گرہن ہٹے گا۔چاند گرہن کا دورانیہ 4 گھنٹے اور 21 منٹ ہوگا۔اس کےعلاوہ سال 2020 کا دوسرا اور آخری سورج گرہن 14 دسمبر کو ہوگا۔سورج گرہن اورچاندگرہن اللہ تعالیٰ کی 2نشانیوں میں سے ہیں۔ اگرچہ بعض علماء کی رائے ہے کہ اوقات مکروہہ میں بھی پڑھ سکتے ہیں۔ سورج گرہن (Solar Eclipse) کے موقع پر پڑھی جانے والی نماز کو صلاۃ الکسوف، جبکہ چاند گرہن (Lunar Eclipse) کے موقع پر پڑھی جانے والی نماز کو صلاۃ الخسوف کہتے ہیں۔ اس نمازمیں قراء ت، رکوع اور سجدہ وغیرہ کو اتنا لمبا کرنا چاہئے کہ نماز پڑھتے پڑھتے ہی گرہن ختم ہوجائے، کیونکہ نبی اکرم ﷺ سے اسی طرح ثابت ہے۔جس طرح سے دورکعت نماز پڑھی جاتی ہے اُسی طریقہ سے یہ نماز پڑھی جائے گی، اگرچہ بعض علماء کا موقف ہے کہ ہر رکعت میں دو رکوع کئے جائیں

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta