ظالموں کو اس موقع پر بھی ترس نہیںآیا نوازشریف کی والدہ کی نماز جنازہ کے دوران انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آگیا

ظالموں کو اس موقع پر بھی ترس نہیںآیا نوازشریف کی والدہ کی نماز جنازہ کے دوران انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آگیا لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی والدہ بیگم شمیم اختر کی نماز جنازہ کے موقع پر جیب کتروں نے فوٹو گرافر سمیت کئی لوگوں کی جیبوں کا صفایا کردیا، ایک کوقابو کر لیا گیا

جبکہ ایک فرار ہو گیا۔ لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کی والدہ کی نماز جنازہ کے دوران جیب تراش متحرک ہو گئے۔ کئی لوگوں کی جیبوں کاصفایا ہو گیا۔ایک جیب تراش پکڑا گیا جب کہ دوسرا فرار ہو گیا۔بتایا گیا ہے کہ شریف برادران کی والدہ کی نماز جنازہ میں رش کا فائدہ اٹھاتے ہوئے جیب تراشوں نے وارداتیں کیں۔ نماز جنازہ کی کوریج کے لئے موجود قومی خبر رساں ادارےکے فوٹو گرافر عابد حسین اور نماز جنازہ میں شرکت کے لئے آنے والے کئی لوگوں کی جیبوں سے موبائل فون اور نقدی نکال لی گئی۔اس موقع پر ایک جیب تراش کو پکڑ کر درگت بنانے کے بعد رائے ونڈ پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ پکڑے گئے جیب تراش کے مطابق اس کا ایک ساتھی وہاں سے فرار ہو گیا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta