والدہ کورونا کے باعث انتقال کرگئیں

والدہ کورونا کے باعث انتقال کرگئیں والدہ کورونا کے باعث انتقال کرگئیں کرکٹر فواد احمد کی والدہ کورونا کے باعث انتقال کرگئیں پاکستانی نژاد کرکٹر آسٹریلیا کی نمائندگی کر چکے، پی ایس ایل میں بھی کوئٹہ کی ٹیم کا حصہ ہیں ملتان (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 نومبر2020ء) کرکٹر فواد احمد کی والدہ کورونا کے باعث انتقال کرگئیں پاکستانی

نژاد کرکٹر آسٹریلیا کی نمائندگی کر چکے، پی ایس ایل میں بھی کوئٹہ کی ٹیم کا حصہ ہیں۔
تفصیلات کے مطابق پاکستانی نژاد آسٹریلوی کرکٹر فواد احمد نے والدہ کے انتقال کی اطلاع سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر دی۔ فواد احمد نے بتایا کہ ان کی والدہ کا انتقال کورونا وائرس کے باعث ہوا۔ انہوں نے لکھا کہ میں اپنی دنیا، اپنی روشنی اور اپنی امید سے محروم ہوگیا، انہوں نے مداحوں سے دعاؤں کی درخواست کی۔ فواد احمد کی والدہ کے انتقال پر قومی ٹیم کے کرکٹرز اور مداحوں کی جانب سے تعزیت کا اظہار کیا گیا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta