عوام کیلئے بڑی خوشخبری۔۔!!!چکی کا آٹا سستا ہو گیا،قیمت میں حیران کُن کمی

عوام کیلئے بڑی خوشخبری۔۔!!!چکی کا آٹا سستا ہو گیا،قیمت میں حیران کُن کمی
کراچی (ویب ڈیسک)ذرائع کے مطابق چکی کا آٹا سستا ہو گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں چکی کا آٹا سستا ہوگیا ہے اور4 روپے کمی کے بعد چھوٹی چکی کا آٹا 72 روپے کلو پر آگیا۔کراچی میں گندم کی 100 کلو بوری میں 300 روپے کی کمی ہوئی ہے

۔قبل ازیں گندم کی 100 کلو بوری 5000روپے کی ہوگئی ہے لہٰذاگندم سستی ہونے پرکراچی میں چکی مالکان نے آٹا بھی سستا کردیا۔ دو ماہ پہلے تک 78 روپے کلو تک ملنے والا چکی کاآٹا 72 روپے پرآگیا۔ شہریوں نے مطالبہ کیا کہ آٹا اب بھی مہنگا ہے،حکومت کو چاہئے کہ فی کلو آٹے کی قیمت 50روپے فی کلو تک لائے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta