سونے کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی واقع ہو گئی ہے

سونے کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی واقع ہو گئی ہے سونے کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی واقع ہو گئی ہے سونےکی قیمت میں غیر معمولی کمی دیکھی گئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سونے کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی واقع ہو گئی ہے۔ فی تولہ اور دس گرام سونے کی قیمت میں غیر معمولی کمی دیکھنے میں

آگئی۔صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 51ڈالر کی نمایاں کمی سے1815ڈالر کی سطح پر آگئی جس کے زیر اثر مقامی
صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 2350روپے کی کمی سے1لاکھ 10ہزار500روپے ہوگئی جب کہ دس گرام سونے کی قیمت 2015روپے کی کمی سے94ہزار736روپے ہوگئی ۔چاندی کی فی تولہ قیمت 30روپے کی کمی سے1180روپے ہوگئی

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta