کپتان ڈٹ گئے۔۔!!!فرانس سے سفارتی تعلقات کا معاملہ،وزیراعظم عمران خان نے اب تک کا بڑا فیصلہ کر لیا

کپتان ڈٹ گئے۔۔!!!فرانس سے سفارتی تعلقات کا معاملہ،وزیراعظم عمران خان نے اب تک کا بڑا فیصلہ کر لیا اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلب کرلیا،اجلاس میں فرانس سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے سے متعلق فیصلہ کیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق وفاقی

کابینہ فرانس سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کے حوالے سے پالیسی فیصلہ کرے گی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق گستاخانہ خاکوں کی اشاعت پر فرانس سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا معاملہ وفاقی کابینہ تک جا پہنچا ہے اس لیے وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں بعض وزرا ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہوں گے۔ یاد رہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزارت خارجہ کو پالیسی فیصلہ کرنے کے لیے سمری کابینہ اجلاس میں پیش کرنے کی ہدایات کی تھیں، کابینہ ڈویژن نے وزارت خارجہ کی سمری آئندہ اجلاس کے ایجنڈا میں شامل کرلی ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta