ایک اور مصیبت عوام پر ٹوٹ پڑی ۔۔ حکومت نے ایل پی جی کی حکومتوں کے حوالے سے ناقابل یقین اعلان کردیا

ایک اور مصیبت عوام پر ٹوٹ پڑی ۔۔ حکومت نے ایل پی جی کی حکومتوں کے حوالے سے ناقابل یقین اعلان کردیا اسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومت کی جانب سے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے دسمبر کے مہینے کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ دسمبر کیلئے ایل پی

جی کی قیمت ایک روپے 93 پیسے بڑھائی گئی ہے۔ اس اضافے کے بعد 11.8 کلو کا گھریلو سلنڈر 22 روپے 88 پیسے مہنگا ہو کر ایک ہزار 553 روپے 22 پیسے کا ہوگیا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta