پاکستانی تیار ی کر لیں ! 7اور 8دسمبر کو ملک بھر میں کیا ہونے جا رہا ہے ؟ اعلان کردیا گیا

پاکستانی تیار ی کر لیں ! 7اور 8دسمبر کو ملک بھر میں کیا ہونے جا رہا ہے ؟ اعلان کردیا گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستانی تیار ی کر لیں ! 7اور 8دسمبر کو ملک بھر میں کیا ہونے جا رہا ہے ؟ اعلان کردیا گیا ۔۔۔ پاکستان بھر میں بارشیں برسانے والا سسٹم ملک میں داخل ہونے کو تیار، 7 اور 8 دسمبر

کو ملک کے اکثرعلاقوں میں بارش ہو گی جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں چند روز کے وقفے کے بعد بارش کا ایک نیا سلسلہ بادل برسائے گا۔ محکمہ موسمیات نے اگلے ماہ کے پہلے ہفتے کے دوران ملک بھر میں بارشوں کی پیش گوئی کر دی ہے۔جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں دسمبر کے پہلے ہفتے میں دوبارہ سے بادل برسیں گے۔ رپورٹ کے مطابق بارشوں کا نیا سلسلہ کچھ دن میں ملک میں داخل ہو گا جس کے بعد دسمبر کے پہلے ہفتے کے اختتام پر ملک کے اکثرعلاقوں میں بارش

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.