بابراعظم کیخلاف خاتون کی مقدمہ درج کروانے کی درخواست پر سماعت ، عدالت نے تہلکہ خیز حکم جاری کردیا

بابراعظم کیخلاف خاتون کی مقدمہ درج کروانے کی درخواست پر سماعت ، عدالت نے تہلکہ خیز حکم جاری کردیا اسلام آباد،لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک،این این آئی)ایڈیشنل سیشن جج نعما ن محمد نعیم نے خاتون کی پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کے خلاف مقدمہ کے اندراج کی درخواست پرنصیر آباد پولیس سٹیشن کے ایس ایچ او کو نوٹس جاری کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق حمیزہ مختار نامی

خاتون نے عدالت میں موقف اختیار کیاہے کہ اس نے متعلقہ ایس ایچ او اور سی سی پی کو بابراعظم کے خلاف مقدمہ درج کروانے کیلئے درخواست دی تھی لیکن پولیس کی جانب سے عملدرآمد نہیں کیا جارہا ۔عدالت نے خاتون کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے نصیر آباد تھانے کے ایس ایچ او کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 5 دسمبر تک جواب طلب کر لیا،دوسری جانب پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے کہاہے کہ جب تک میں اور چیئرمین احسان مانی عہدوں پرہیں، بابر اعظم ہی کپتان رہیں گے۔ ایک انٹرویومیں انہوں نے کہاکہ وہ ہمارے بہترین بیٹسمین اورذہنی طور پر بہت مضبوط ہیں، وہ خود بھی تینوں فارمیٹ کی ذمہ داری لینا چاہتے تھے،ان کا مستقبل روشن ہے، اسی لیے ہم نے محسوس کیا کہ اظہر علی نے اپنا بہترین وقت گزار لیا، اب بابر اعظم کو ٹیسٹ کپتان کے طور پر بھی گروم کرنا چاہیے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta