ارطغرل غازی کے بعد پی ٹی وی پر ترکی کا ایک اور ڈرامہ نشر ۔۔۔ وزیراعظم نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ترکی کے ڈراموں نے وزیراعظم عمران خان کو اپنے سحر میں جکڑ لیا ہے۔ مشہور ڈرامے ارطغرل غازی کے بعد عمران خان نے ایک اور ترک ڈرامے کو پاکستان کے قومی ٹی وی پر دکھانے کی سفارش کر دی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ صوفی ازم میں دلچسپی رکھنے والوں

کے لئے میری پرزور تجویز ہے کہ وہ سلسلہ وار ڈرامہ یونس ایمرے ضرور دیکھیں اور اسے پی ٹی وی پر بھی نشر کیا جا رہا ہے۔ اس سے قبل رواں سال 25 اپریل کو وزیراعظم کی فرمائش پر پی ٹی وی پر اردو ترجمے کے ساتھ ارطغرل غازی کو پاکستان میں نشر کیا گیا تھا جس نے کامیابی کے جھنڈے گاڑے تھے۔ ارطغرل غازی کی کہانی تیرویں صدی میں سلطنت عثمانیہ کے قیام سے قبل کی کہانی ہے اور اس ڈرامے کی مرکزی کہانی بھی ارطغرل نامی بہادر مسلمان سپہ سالار کی زندگی پر مبنی ہے جنہیں ارطغرل غازی بھی کہا جاتا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta