اورنج لائن ٹرین منصوبے میں بجلی کا پہلا بل کتنا آیا ؟ جان کر حکومت سر پکڑ کر بیٹھ گئی

لاہور (ویب ڈیسک)لاہور میں چلنے والی اورنج لائن ٹرین کا پہلا بجلی کا بل جاری کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ڈیرہ گوجراں سے علی ٹاؤن ٹھوکر نیاز بیگ تک چلنے والی اورنگ لائن ٹرین کا پہلا بجلی کا بل لیسکو کی جانب سے حکومت کو جاری کر دیا گیا ہے۔بتایا گیا ہے کہ پچھلے ماہ نومبر میں بجلی کا بل 7 کروڑ روپے کا ہے۔ٹرین انتظامیہ کے مطابق نومبر کے ماہ میں 38 یونٹس استعمال ہوئے ہیں ۔

لیسکو کے مطابق سنگھ پورہ سرکٹ سے 17 لاکھ یونٹ اور ملتان روڈ سرکٹ سے 21 لاکھ یونٹ استعمال ہوئے جس کے مطابق بل جاری کیے گئے۔جبکہ ماہ دسمبر میں اورنگ لائن ٹرین گزشتہ ماہ کی نسبت کم بجلی کا استعمال کر رہی ہے جس وجہ موسم سرما بتائی گئی ہے ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta