حکومت نے حکمت عملی تیار کر لی، کونسے 5 بڑے مرغے شکنجے میں آنے والے ہیں؟ اپوزیشن کے لیے بُری خبر

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) سینئر صحافی عامر متین کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کی تحریک آخری موقع ہے، اپوزیشن سارے ہی حربے آزما چکی ہے لاہور جلسہ انکے پاس آخری آپشن ہے، جس پر ساری بات آکر رکی ہوئی ہے، اگر اپوزیشن اپپنے مقاصد میں ناکام ہوگئی تو پھر جو انکا حال ہوگا وہ بہت ہی خوفناک ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل پر اپنے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عام متین کا کہنا تھا کہ اب ساری گیم اپوزیشن کے پاس ہے اگر اپوزیشن معاملات کو انتہاء تک پہنچا کر بھی کامیاب نہیں ہوتے تو پھر حکومت ٹف ٹائم دے گی کیونکہ 5 بڑی شخصیات کی بڑی بڑی جائیدادیں سامنے آچکی ہیں جن میں سے دو کو تو نوٹسز بھی جاری ہوچکے ہیں اگر پیش نہ ہوئے تو پھر گرفتار کر لیے جائیں گے۔
عامر متین کا کہنا تھا کہ تیرہ دسمبر کے بعد انکودیئے جانے والے نوٹسز کی معیاد ختم ہوجائے گی جس کے بعد اربوں روپے کی رکھنے والے پانچ مرغے قابو میں آجائیں گے، یا تو وہ پھر منی ٹریل دیں گے اور اگر انکے پاس منی ٹریل ہوتی تو وہ پیش نہ ہوجاتے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta