بریکنگ نیوز: افغانی بالر سے جھگڑا، محمد عامر کا بڑا بیان سامنے آگیا

لاہور(ویب ڈیسک) پالستان کے فاسٹ بالر محمد عامر نے کہا ہے کہ افغان بولر نوین الحق نے انہیں غدار کہا اور 5 برس کے لئے جیل جانے کی بات کی۔تفصیلات کے مطابق سری لنکا پریمیئر لیگ میں شریک پاکستانی لیفٹ ہیندفاسٹ بولر محمد عامر نے کہا ہے کہ میں نے گذشتہ دنوں دوران میچ افغان بولر نوین الحق سے

کوئی بدتمیزی نہیں کی تھی، وہ جھوٹ بول رہا ہے، میں نے اس کے یا افغانستان سےمتعلق کوئی منفی بات نہیں کی تھی بلکہ الٹا اس نے دوران بولنگ مجھے اکسانا چاہا۔ محمد عامر نے بتایا کہ نوین الحق نے مجھے غدار کہا اور یہ بھی کہا کہ مجھے 5 برس کے لئے جیل جانا چاہیے تھا۔ افغان بالر اپنے باتوں سے مجھے اکسانے کی کوشش کرتا رہا جبکہ میچ ختم ہونے کے بعد شاہد آفریدی نے افغان بالر نوین الحق کو سمجھایا تھا کہ کھیل کو کھیل سمجھنا چاہیے اور دوسرے کھیلاڑی کی عزت کرنی چاہیے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta