58افرادموت کی آغوش میں چلے

58افرادموت کی آغوش میں چلے 58افرادموت کی آغوش میں چلے 58افرادموت کی آغوش میں چلے کورونا وائرس کی دوسری تباہ کن لہر جاری،24گھنٹوں میں58افرادموت کی آغوش میں چلے گئے،مزید3308افراد میں وبا کی تصدیق اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری تباہ کن لہر جاری ، گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 58کورونا مریض جاں بحق ہوگئے ،ہلاکتوں کی مجموعی تعداد8361 سے تجاوز کر گئی،چوبیس گھنٹوں میں مزید3308 کیسز رپورٹ ہوئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق کورونا کے

مزید 3 ہزار 308 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 4لاکھ 16 ہزار 499 تک پہنچ چکی ہے۔پاکستان میں کورونا کے 3 لاکھ 55 ہزار 12 مریض صحتیاب ہو چکے ہیں اور 53 ہزار 126 زیر علاج ہیں۔کورونا کے سبب سب سے زیادہ اموات پنجاب میں ہوئی ہیں جہاں 3 ہزار 162 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ سندھ میں 3 ہزار 11، خیبر پختونخوا میں ایک ہزار 404، اسلام آباد میں 340، گلگت بلتستان میں 98، بلوچستان میں 169 اور آزاد کشمیر میں 177 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔اسلام آباد میں کورونا کیسزکی تعداد 32 ہزار 414، خیبر پختونخوا میں 49 ہزار 220، سندھ میں ایک لاکھ 82 ہزار 473، پنجاب میں ایک لاکھ 22 ہزار 955، بلوچستان میں 17 ہزار 440، آزاد کشمیر میں 7 ہزار 278 اور گلگت بلتستان میں 4 ہزار 719 افراد کورونا سے متاثر ہوچکے ہیں۔ملک بھر میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 8.16 فیصد ہوگئی۔ کراچی کورونا مثبت کیسز کی شرح میں پہلے نمبر پر آگیا ہے جہاں20.12 فیصد ہے۔این سی او سی کے مطابق حیدرآباد میں مثبت کیسز کی شرح 18.43 فیصد ہوگئی۔ ایبٹ آباد میں 14.53، آزاد کشمیر میں 11.09 فیصد، بلوچستان میں 12.5، گلگت بلتستان میں 4.7، اسلام آباد 6.6، خیبر پختونخوا 5.6 اور سندھ میں 14.1 فیصد تک ہوگئی ہے۔این سی او سی کے مطابق پنجاب میں مثبت کیسز کی شرح 4.2 ہے۔ لاہور میں مثبت کیسز کی شرح 5.69، راولپنڈی میں 4.95، فیصل آباد 6.81 فیصد ہوگئی۔ پشاور میں مثبت کیسز کی شرح 9.17، سوات میں 7.32، کوئٹہ میں 9.91 اور میرپور میں مثبت کیسز کی شرح کم ہوکر 10.57 فیصد تک آگئی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta