ٹریفک کے لئے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے

ٹریفک کے لئے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے ٹریفک کے لئے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے
لاہور(کر ائم رپو رٹر) موٹروے پولیس نے لاہور سیالکوٹ موٹروے پر شدید دھند سے پیدا ہونے والی صورتحال کے پیش نظر شدید دھند کی صورت میں لاہور سیالکوٹ موٹروے ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں باقاعدہ

نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے ۔ روزنامہ پاکستان کے مطابق موٹروے پولیس نے یہ فیصلہ جمعہ کے روز موٹروے محمود بوٹی انٹرچینج کے قریب ہونے والے حادثے کے پیش نظر کیا ہے جس میں 40 سے زائد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئی تھیں جن میں 9 افراد زخمی ہوئے تھے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta