کورونا ہائی لیول ٹرانسمیشن فیز میں داخل ، طبی ماہرین نے ہنگامی الرٹ جاری کر دیا

کورونا ہائی لیول ٹرانسمیشن فیز میں داخل ، طبی ماہرین نے ہنگامی الرٹ جاری کر دیا
! کورونا ہائی لیول ٹرانسمیشن فیز میں داخل ، طبی ماہرین نے ہنگامی الرٹ جاری کر دیا ۔۔۔امریکی سنٹر فار ڈیزیز کنٹرول (سی ڈی سی) ںے خبردار کیا ہے کہ امریکہ کورونا کے ہائی لیول ٹرانسمیشن فیز میں داخل ہو چکا ہے۔ وبائی امراض کے ماہر ڈاکٹر انتھونی فاؤچی کے مطابق جنوری کورونا کےحوالے سے بہت خطرناک ہو گا۔سی ڈی سی نے کورونا

سے بچاؤ کی نئی احتیاطی تدابیر جاری کرتے ہوئے لوگوں کو تمام اندرون خانہ سرگرمیوں کے دوران بھی ماسک پہننے کی ہدایت کی ہے۔سی ڈی سی کی طرف سے نئی پبلک ہیلتھ گائیڈ لائنز جمعہ کے روز امریکہ میں کورونا کے ریکارڈ نئے کیس اور اموات کے سامنے آنے کے باعث جاری کی گئیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق ایک ہی دن میں 2500 اموات ہوئیں جب کہ 2 لاکھ 25 ہزار نئے کیس سامنے آئے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.