سرکاری ملازمین کی موجیں : سردیوں کے لیے دو ہفتوں کی تعطیلات کا اعلان ۔۔۔ سپریم کورٹ سے بڑی خبر آ گئی

سرکاری ملازمین کی موجیں : سردیوں کے لیے دو ہفتوں کی تعطیلات کا اعلان ۔۔۔ سپریم کورٹ سے بڑی خبر آ گئی لاہور(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ میں موسم سرما کی دوہفتوں کی تعطیلات کا اعلان، چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔
نوٹیفکیشن کےمطابق سپریم کورٹ میں 21 دسمبر سے 3 جنوری دوہزا

اکیس تک موسم سرما کی تعطیلات ہوگی۔ سپریم کورٹ میں 4 جنوری سے دوبارہ معمول کے مطابق مقدمات کی سماعت کا آغاز ہوگا۔چیف جسٹس آف پاکستان کی منظوری کے بعد ڈپٹی رجسٹرار ایڈمن نے نوٹس جاری کیا ۔ نوٹیفکیشن کی نقول سیکرٹری لاء اینڈ جسٹس ہیومن رائٹس، اٹارنی جنرل،تمام صوبوں کے ایڈوکیٹ جنرلز، تمام ہائیکورٹس کے رجسٹرارز سمیت دیگرز متعلقہ اداروں کو ارسال کی گئی ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta