صبح 6بجے کیا سے کیا ہو گیا ! پٹرول کی قیمت 180روپے فی لیٹر کر دی گئی

صبح 6بجے کیا سے کیا ہو گیا ! پٹرول کی قیمت 180روپے فی لیٹر کر دی گئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) صبح 6بجے کیا سے کیا ہو گیا ! پٹرول کی قیمت 180روپے فی لیٹر کر دی گئی ۔۔۔بھارت میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا تعین روزانہ کی بنیاد پر صبح 6 بجے کیا جاتا ہے، سرکاری آئل مارکیٹنگ کمپنیاں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں

میں مسلسل اضافہ کر کے عوام کی جیبوں سے پیسے نچوڑ رہی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق آج بھارت میں پیٹرول کی قیمت میں 27 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا ہے جبکہ ڈیزل کا فی لیٹر نرخ 73 پیسے بڑھا دیا گیا ہے جس کے بعد پیٹرول 83.13 روپے فی لیٹر (180.29 پاکستانی روپے) ہو گیا ہے جبکہ ڈیزل کی ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 73.32 روپے (159.01 پاکستانی روپے ) پر پہنچ گئی۔ پاکستان میں سردی کا 52سالہ ریکارڈ دسمبر کی کس تاریخ سے ٹوٹنے جا رہا ہے ؟ ان ان شہروں میں برف پڑے گی جہاں کبھی بارش بھی نہ ہوئی ۔۔۔ ملک بھر میں 15 دسمبر سے سردی کی شدت میں اضافے کا سلسلہ شروع ہوگا اور سردی کی شدت اتنی زیادہ ہوگی کہ 52 سالہ ریکارڈ ٹوٹ سکتا ہے۔ماہرین موسمیات کے مطابق 15 دسمبر سے سردی میں اضافے کا سلسلہ شروع ہوگا اور 25 سے 26 دسمبر کے دوران سردی کی شدید لہر پاکستان میں داخل ہوگی جس سے درجہ حرارت 1 یا 2 ڈگری یا منفی 1 تا 2 تک گر سکتا ہے جس کے نتیجے میں ملک میں 52 سال کا سردی کا ریکارڈ ٹوٹ سکتا ہے۔۔سلمان خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کترینہ کیف کی بہن ایزبیل کیف کے نئے گانے ’ماشاءاللّہ‘ کی ایک مختصر ویڈیو کلپ شیئر کی ہے جس میں کترینہ کیف کی بہن بڑے ہی شاندار انداز میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منواتی دکھائی دے رہی ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta