بارشوں اور برفباری کا نیا سلسلہ کب اور کس دن سےشرو ع ہو گا ؟ محکمہ موسمیات کی تازہ پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے ہفتہ سے ملک کے بعض علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر، گلگت بلتستان اور بالائی خیبر پختونخوا میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا

امکان ہے، ہفتہ کو کشمیر، گلگت بلتستان، خطہ پوٹھوار اور بالائی خیبر پختونخوا میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ بارش اور پہاڑوں پر برفباری ہو سکتی ہے ۔پنجاب کے بعض میدانی علاقوں میں صبح کے اوقات میں دھند پڑنے کا سلسلہ جاری رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز سب سے کم درجہحرارتپارا چنار میں منفی سات ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ دوسری جانب کس صوبے کی کارکردگی سب سے بہتر رہی؟ صوبائی حکومتوں کی مجموعی کارکردگی پر عوام نے فیصلہ سنا دیا۔بلوچستان حکومت کی مجموعی کارکردگی سے 37فیصد خوش جبکہ 35فیصد بلوچستان کے عوام ناخوش ہیں ۔پلس کنسلٹنٹ نے صوبائی حکومتوں کی کارکردگی پر 2 ہزار افراد سے سروے کیا گیا جس کے مطابق بلوچستان حکومت 37 فیصد افراد کو متاثر کرنے میں کامیاب ہوئی مگر 35فیصد کو ناکام نظر آئی جبکہ 60 فیصد افراد سندھ سرکار سے ناراض تو 19 فیصد خوش نظر آئے۔ 51 فیصد نے خیبرپختونخوا حکومت کی کارکردگی کو برا کہا جبکہ 41 فیصد نے اچھا کہا۔عثمان بزدار کی حکومت پر پنجاب کے 47 فیصد نے تنقید کی جبکہ صرف 34 فیصد نے ان کی کارکردگی کو پسند کیا۔‎

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta