بریکنگ نیوز: اپوزیشن کے استعفوں کے بعد دوبارہ الیکشن کروانے کا اعلان کر دیا گیا، پورے ملک میں ہلچل مچ گئی

بریکنگ نیوز: اپوزیشن کے استعفوں کے بعد دوبارہ الیکشن کروانے کا اعلان کر دیا گیا، پورے ملک میں ہلچل مچ گئی اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ اگر اپوزیشن والے استعفیٰ دیں گے تو دوبارہ الیکشن کروا دیں گے۔ انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا استعفے دینا

آسان بات کبھی نہیں ہوتی ہے۔ سینیٹر شبلی فراز اگر یہ استعفی دیں گے ہمیں کوئی پرواہ نہیں دوبارہ الیکشن کرادیں گے۔ پی ڈی ایم کی تین جماعتوں پرکرپشن کے سیریس الزامات ہیں۔وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف لوٹ مارکا دورختم کرکے اقتدارمیں آئی۔ اپوزیشن کے پاس اخلاقی جوازنہ عوام کی سپورٹ ہے۔ اپوزیشن حکومت کوانڈرپریشرلانے میں ناکام رہی۔ انہوں نے بات کو جاری رکھتے ہوئے کہا کہ سابق وزیراعظم اور لیگی رہنما شاہدخاقان عباسی جہاں ہارگئے وہ الیکشن ٹھیک نہیں، لاہورسے جیت گئے تو الیکشن ٹھیک، یہ منافقت کر رہے ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز کا مزید کہنا تھا کہ اپوزیشن نے ملک کو لوٹا، احتساب کے خوف نے سب کو اکٹھاکر دیا ہے، ہم لوگوں کو احتیاط، اپوزیشن لوگوں سے جلسے میں آنے کی باتیں کررہی ہے، دوسال یہ خاموش رہے اب کیا چیزہوگئی ہے، ان کوآئین تب یاد آتا ہے جب اقتدارنہیں ملتا، ان کوآئین تب یاد آتا ہے جب کوئی پیچھے نہیں ہوتا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta